Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں 24 گھنٹوں میں مزید 193 فلسطینی شہید، ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار

غزہ   (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے “غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 16 قتل عام کیے جس کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 193 فلسطینی شہید اور 920 زخمی ہوئے۔”

وزارت صحت نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ “گذشتہ سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک 30,228 شہید فلسطینی شہید اور 71,377 زخمی ہو چکے ہیں”۔

وزارت صحت کے مطابق ملبے کے نیچے اب بھی متعدد زخمی اور شہید دبے ہوئے ہیں جب کہ سڑکوں پر موجود زخمیوں کو اٹھانے کے لیے امدادی کارکنوں اور طبی عملے کو جانے کی اجازت نہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan