Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ کی پٹی پر 3 ایٹم بموں سےزیادہ بارود گرا گیا: سرکاری میڈیا

غزہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) غزہ میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے بدھ کے روز تصدیق کی کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی پر 45,000 سے زیادہ میزائلوں اور بموں سے بمباری کی، جن کا وزن 65,000 ٹن سے زیادہ دھماکہ خیز مواد تھا “جو 3 ایٹمی بموں کے وزن اور طاقت سے زیادہ ہے۔”

دفترکی طرف سے جاری بیان کی نقل مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہوئی ہے جس میں کہا ہے کہ ”اسرائیلی قابض طیاروں نے جامع نسل کشی کی جنگ کے دوران غزہ کی پٹی پر 45,000 سے زیادہ میزائل اور دیوہیکل بم گرائے جن میں سے کچھ کا وزن 2,000 پاؤنڈ دھماکہ خیز مواد تھا”۔

پینسٹھ  ہزار ٹن دھماکہ خیز مواد

انہوں نے کہا کہ “قابض فوج نے جان بوجھ کر تمام رہائشی چوکوں پر بمباری کی، جس کی وجہ سے ایک ہی بمباری میں سینکڑوں شہید ہو گئے۔”

بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی پر اپنے طیاروں سے گرائے گئے دھماکہ خیز مواد کا وزن 65 ہزار ٹن سے زیادہ ہے، جو کہ جاپانی شہر ہیرو شیما پر گرائے گئے تین ایٹمی بموں کے وزن اور طاقت سے زیادہ ہے۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ “غزہ کے شہروں پر اسرائیلی قابض طیاروں کی طرف سے گرائے جانے والے بموں اور میزائلوں میں سے تقریباً دو تہائی بم نان گائیڈڈ تھے، جو کہ قابض کے اندھا دھند اور بلا جواز قتل عام کرنے کے ارادے کی نشاندہی کرتے ہیں۔

بین الاقوامی سطح پر ممنوعہ ہتھیار
انہوں نے وضاحت کی کہ “غزہ کی پٹی میں شہریوں، بچوں اور خواتین کے خلاف قابض فوج کی جانب سے استعمال کیے جانے والے سب  بنکر بسٹر بم ہیں۔ SDBS،بنکر بسٹر بم BLU-109 ،بنکر بسٹر بم BLU-113 سے نمایاں بین الاقوامی طور پر ممنوعہ ہتھیاروں میں ،بنکر

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan