Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ کے قریب اسرائیلی ساحل پرموجود صنعتی فوجی کالونی پر تین راکٹ فائر

صہیونی قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ  منگل کی صبح شمالی غزہ کی پٹی سے ملحقہ کیبوتز کفار سعد میں تین راکٹ گرے۔

عبرانی چینل ریشٹ کے اے این  نے رپورٹ کیا کہ راکٹ  کھلے علاقوں میں گرے اور اس کے دعوے کے مطابق کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

خیال رہے کہ کل منگل کو اسلامی جہاد کے سینیر رہ نما الشیخ خضرعدنان کی اسرائیلی جیل میں شہادت کے بعد غزہ کی پٹی سے اسرائیلی کالونیوں پر راکٹ داغے گئے ہیں۔

عبرانی ویب سائٹ  نے نشاندہی کی کہ سائرن کیبوتیز پر داغے گئے۔ خیال رہے کہ کیبوتیز اسرائیل کی نام نہاد فوجی اور صنعتی کالونی ہے جسے فلسطینی علاقوں پر قبضے کے لیے ایک حربے کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔ یہ صنعتی علاقہ غزہ کی پٹی کے قریب ہے اور جہاں اکثر فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ گرتے رہتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan