Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ کے ہسپتال پر بمباری دیکھ کر دہشت زدہ ہوں: ملالہ یوسفزئی

پاکستان (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن )نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالی یوسفزئی نے غزہ کے الاہلی ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں سینکڑوں اموات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔

ملالہ نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا: ’میں غزہ میں الاہلی ہسپتال پر بمباری دیکھ کر دہشت زدہ ہوں اور اس کی واضح الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔ میں اسرائیلی حکومت پر زور دیتی ہوں کہ وہ غزہ میں انسانی امداد کی اجازت دے اور جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ کرے۔‘

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan