Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ جنگ کے آغاز سے30 ہزار اسرائیلی فوجیوں کا نفسیاتی علاج کیا گیا

مقبوضہ بیت المقدس   (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) اسرائیلی قابض فوج نے بدھ کے روز انکشاف کیا ہے کہ اس کی صفوں میں 30،000 فوجیوں کو “نفسیاتی پریشانیوں کو سامنا کرنا پڑا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں سات اکتوبر کو شروع ہونے والی جنگ کے بعد ہزاروں اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی معائنے کے عمل سے گذرنا پڑا۔

قابض فوج آرمی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق “ایک ہزار اور 703 فوجی افسران کو نفسیاتی علاج کے لیے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں جنگ شروع ہونے کے بعد ذہنی صحت کے مرکزکے قیام کا اعلان کیا تاکہ غزہ کی پٹی میں جاری جنگ میں مزاحمتی کارروائیوں کے دوران نفسیاتی عوارض کے شکارفوجیوں کو علاج کی سہولت فراہم کی جا سکے۔ اس عرصے میں اس مرکز میں معائنے کے لیے آنےوالے فوجیوں کی تعداد تیس ہزار سے تجاوز کرگئی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan