Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فیفا کی اسرائیل نوازی، انڈونیشیا سے انڈر 20 ورلڈکپ کی میزبانی واپس

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن نے انڈونیشیا سے انڈر 20 ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی، میگا ایونٹ رواں برس 20مئی سے 11 جون تک شیڈول تھا، انڈونیشیا کی فٹبال فیڈریشن نے بالی صوبے کی جانب سے اسرائیلی ٹیم کی میزبانی سے انکار پر ڈرا منسوخ کر دیے تھے۔

فیفا نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں انڈونیشیا سے ایونٹ کی میزبانی واپس لی جارہی ہے، نئے میزبان ملک کا فیصلہ جتنی جلد ممکن ہوا کردیا جائے گا تاہم ایونٹ کی تاریخیں برقرار رہیں گی، انڈونیشیا پر پابندی کا فیصلہ بھی بعدازاں کیا جائے گا۔

⬇️ https://t.co/ttAlT2fRLP

 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan