Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں کا وائٹ ہاؤس کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج

امریکہ(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں نے وائٹ ہاؤس کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کیا۔

 مظاہرین نے امریکی صدر سے غزہ میں مستقل جنگ بندی کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے’صدر بائیڈن، آپ کا عملہ جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے‘ کے بینر اٹھا رکھے تھے۔

شرکا نے اپنی شناخت چھپانے کیلئے چشمے اور ماسک پہن رکھے تھے، مظاہرین نے وائٹ ہاوس کے باہر شمعیں بھی روشن کیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مستعفی اہل کار جوش پال نے مظاہرے کی قیادت کی، جوش پال نے اسرائیل نواز پالیسوں پر امریکی محکمہ خارجہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan