Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

بھارت کے قریب اسرائیلی بحری جہاز پر ڈرون حملہ، جہازکو آگ لگ گئی

غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)بھارت سے متصل سمندر میں اسرائیلی بحری جہاز کے ساتھ بغیر پائلٹ کے ڈرون ٹکرا جانے سے جہاز کو آگ لگ گئی ۔ کیمکلز سے لدے اس جہاز کو زیادہ نقصان سے بچا لیا گیا ہے۔

برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی فرم ایمبری کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا ہے۔ اسرائیلی جہاز لائبریرین جھنڈے کے ساتھ تھا۔ حادثے کے نتیجے میں جہاز کے عملے کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ایمبری کا بتانا ہے کہ اسرائیلی جہاز کو آگ لگنے کا یہ واقعہ بھارت کے جنوب مغرب میں سامنے آیا۔

اس حادثے سے جہاز کے ڈھانچے کو بھی کچھ نقصان ہوا ہے ، جس کے بعد عرشے پر کچھ پانی بھی دیکھا گیا۔ جہاز کا اس حادثے سے پہلے آخری بار سعودی عرب میں رابطہ ہوا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan