Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسدالدین اویسی: غاصب صیہونی وزیراعظم شیطان اور جنگی مجرم ہے

ہندوستان (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن )ہندوستان میں حزب مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور اس ملک کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے اپنے ایک بیان میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو شیطان اور جنگی مجرم قرار دیا ہے۔
فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جارحیت پر دنیا کے مختلف ملکوں نے کڑی تنقید اور مذمت کی ہے۔
ہندوستان کی حزب مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ نے صیہونی وزیراعظم کی مذمت میں اپنا یہ بیان ایسی حالت میں دیا ہے کہ بعض ممالک منجملہ ہندوستان، امریکی پالیسیوں پر عمل کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے قتل عام پر صیہونی حکومت کی مذمت کرنے کے بجائے فلسطین کی تحریک حماس کو نشانہ بنا رہا ہے، البتہ ہندوستان کی مختلف سیاسی جماعتیں اور عوام، اپنے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی اس پالیسی سے اتفاق نہیں رکھتے اور انھوں نے غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan