Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

امریکی صحافیوں سے وائٹ ہاؤس کے عشائیے کے بائیکاٹ کا مطالبہ

واشنگٹن (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) غزہ کی پٹی کے اندر اور باہر درجنوں فلسطینی صحافیوں نے اپنے امریکی صحافی ساتھیوں سے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں کے سالانہ عشائیے کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا جس میں غزہ کی پٹی کے خلاف قابض فوج کی جارحیت کے لیے امریکی فوجی حمایت کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک تقریبا 33 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

اپنے مکتوب کی ایک نقل مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہوئی ہے جس میں فلسطینی صحافیوں نے عالمی سطح پراپنے ساتھیوں سے اپیل کی کہ وہ صحافیوں کے منظم قتل عام اور ظلم و ستم میں اسرائیل کی حمایت میں بائیڈن انتظامیہ کے موقف کو مسترد کریں۔

مکتوب پر دستخط کنندگان نے اپنے خط میں لکھا کہ ’’غزہ میں فلسطینی صحافیوں کے لیے بلیو پریس جیکٹ ہمیں تحفظ فراہم نہیں کرتی بلکہ خطرے کے نشان کے طور پر کام کرتی ہے‘‘۔

دستخط کرنے والوں کی فہرست میں کئی نامور صحافی شامل ہیں لیکن ان میں سے کئی نے قابض فوج کے نشانہ بننے کے خوف سے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کو ترجیح دی۔ اس خط میں غزہ سے باہر کام کرنے والے صحافیوں مریم برغوثی، محمد الکرد اور القدس اخبار کے واشنگٹن بیورو کے ڈائریکٹر سعید عریقات کے دستخط بھی شامل ہیں۔

خط میں زور دیا گیا کہ “ہم بائیڈن انتظامیہ کی طرف سے اپنی روزانہ کی پریس کانفرنسوں کے دوران صحافیوں کو صدر کے ساتھ بیٹھنے اور ہنسنے کے لیے اکٹھا کر کے جاری کیے گئے اسی قاتلانہ پروپیگنڈے اور پالیسیوں کو قانون

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan