Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

امریکی بحری بیڑے اور فلسطینی ساحل کے درمیان فاصلہ 500 کلومیٹر ہے

پینٹاگون (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن )پینٹاگون کا کہنا ہے کہ جنگی گروپ اور طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ فورڈ اسرائیل سے 500 کلومیٹر دور مشرقی بحیرہ روم میں اپنی تعیناتی کی پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ مزاحمت کے راکٹوں اور ڈرونز کے خوف سے فلسطین کے ساحل تک پہنچنے کی ہمت نہیں رکھتا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan