Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

سید ظہیر شاہ سے فلسطین فاؤنڈیشن وفد کی ملاقات، فلسطینی کاز پر تبادلہ خیال

پشاور (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت خیبر پختونخوا سید ظہیر شاہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ غزنفر علی اور اظہر علی بھی موجود تھے۔

ملاقات پشاور میں منعقد ہوئی، جس میں فلسطین، ایران اور لبنان کی بدلتی ہوئی صورتحال سمیت خطے کے دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں جانب سے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی، انسانی بحرانوں اور علاقائی استحکام کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر آراء کا تبادلہ کیا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan