Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کا روزنامہ ایکسپریس پشاور دفتر کا دورہ

پشاور(مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے روزنامہ ایکسپریس پشاور کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اسائنمنٹ ایڈیٹر مبشر علی اور چیف رپورٹر شاہد حمید سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ غزنفر علی بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران فلسطین کی تشویشناک صورتحال، غزہ میں جاری انسانی بحران، اور ایران و امریکہ کے درمیان کشیدگی کے ممکنہ اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

فریقین نے امن، انصاف اور مظلوم اقوام کے حقوق کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کیا اور موجودہ عالمی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan