فارس نیوز کے مطابق ادیب شنن نے متحدہ عرب امارات کے وزیر صحت سے ملاقات میں کہا ہے نقلی دواوں کا سرچشمہ صہیونی ریاست ہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صہیونی ریاست ایسی نشیلی دوائيں بھیج کرکہ جو بدن کی بافت کو تباہ کردیتی ہے اسلامی ملکوں کی جواں نسل کو نشہ کاعادی بنانا چاہتی ہے۔ ادیب شنن نے کہا کہ عرب ملکوں میں دواخانوں کو صہیونی ریاست کی نقلی دواوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔