ے بات کرنے والے امریکی کارکنوں کے مطابق پٹیشن پر دستخط کرنے کا سلسلہ چھ جون تک جاری رہے گا تاکہ اسے حتمی شکل میں منظور کیا جاسکے۔
قابض اسرائیلی حکام فلسطینی نژاد امریکیوں کے خلاف اقدامات مسلط کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، جس کا مقصد ان کے اپنے ملک کے دورے اور ان کے خاندانوں کے ساتھ دوبارہ ملاپ میں رکاوٹ ڈالنا ہے۔
یہ اقدام فلسطینی اتھارٹی سے الحاق شدہ یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنئ پر عاید پابندیوں سے ہٹ کرہیں۔ اسرائیل نے کئی فلسطینی نژاد امریکیوں پر فلسطینی جامعات میں داخلے پر قدغنیں عاید کررکھی ہیں۔