Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلیوں کے بغیر ویزہ امریکا میں داخلے پر پابندی عاید کرنے کی مہم

ے بات کرنے والے امریکی کارکنوں کے مطابق پٹیشن پر دستخط کرنے کا سلسلہ  چھ جون  تک جاری رہے گا تاکہ اسے حتمی شکل میں منظور کیا جاسکے۔

قابض اسرائیلی حکام فلسطینی نژاد امریکیوں کے خلاف اقدامات مسلط کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، جس کا مقصد ان کے اپنے ملک کے دورے اور ان کے خاندانوں کے ساتھ دوبارہ ملاپ میں رکاوٹ ڈالنا ہے۔

یہ اقدام فلسطینی اتھارٹی سے الحاق شدہ یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنئ پر عاید پابندیوں سے ہٹ کرہیں۔ اسرائیل نے کئی فلسطینی نژاد امریکیوں پر فلسطینی جامعات میں داخلے پر قدغنیں عاید کررکھی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan