Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

ڈاکٹر رمضان عبد اللہ کی وفات عالم اسلام کے لئے بڑا نقصان ہے

فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات:- فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم نے جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ ڈاکٹر رمضان عبد اللہ شلح کے انتقال پر ملال پر تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ‏ڈاکٹر رمضان عبداللہ کا انتقال عالم اسلام کے لئے بہت بڑا نقصان ہے ، انھوں نے تمام عمر فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رکھی۔

انھوں نے کہا کہ ‏فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ، اور پاکستانی عوام فلسطینی عوام کو ڈاکٹر رمضان عبد اللہ شلح کے انتقال پر ملال پر ہدیہ تعزیت پیش کرتی ہےاور مرحوم کے لواحقین اور ساتھیوں کے ساتھ مکمل ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔

جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ ڈاکٹر رمضان عبداللہ طویل مدت سے بیماری میں مبتلا تھے جو گذشتہ شب انتقال کر گئے۔

 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan