Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی حکومت کی جانب سے مصری سرحد پر حفاظتی باڑ تعمیر کرنے کی منظوری

palestine_foundation_pakistan_israeli-fence-along-the-borders-with-egypt اسرائیلی حکومت نے مصر کی سرحد پر حفاظتی باڑ تعمیر کرنے کی منظوری دے دی جس کا مقصد فلسطینی مہاجرین کومقبوضہ فلسطین میں داخل ہونے سے روکنا ہے- اسرائیلی حکومت کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ باڑ 250 کلومیٹر لمبی ہو گی- جس کی تعمیر کے اخراجات کا اندازہ ساڑھے چھتیس کروڑ ڈالر ہے- اسرائیلی حکومتی کمیٹی نے اس سلسلے میں پہلے منصوبے کی منظوری جنوری میں دی تھی-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan