Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

متحدہ عرب امارات نے ملک میں یہودیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

khalfan-tamim-lt-gen-general-commander-of-dubai-police اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے”موساد” کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ملٹری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمود مبحوح کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد متحدہ عرب امارات نے صہیونی شہریوں کی شہریت کے باوجود ان کی ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پیر کے روز ابو ظہبی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دبئی پولیس چیف فریق ضاحی خلفان تمیم نے کہا کہ پابندی کا اطلاق ان تمام یہودیوں پر ہو گا اسرائیل کےعلاوہ کسی بھی دوسرے ملک کی شہریت رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ محمود مبحوح کے قتل میں ملوث موساد کے تمام ایجنٹ اسرائیل میں موجود ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ گوکہ موساد کے ایجنٹ اپنے منصوبے کے تحت دبئی سے مبحوح کو قتل کر کے مختلف سمتوں میں چلے گئے تھے تاہم بعد میں وہ اسرائیل پہنچ چکے ہیں۔ خلفان تمیم نے کہا کہ پولیس مشتبہ افراد کی تلاش کا کام جاری رکھے ہوئے ہے اور انہیں پکڑنےاور کیفرکردار تک پہنچانے کی کوششیں جاری رہیں گی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan