Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عباس ملیشیا نے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی اسیر کی اہلیہ کو دفتر طلب کرلیا

protest-from-palestinian-women مغربی کنارے کے نابلس شہر میں عباس ملیشیا نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیر احمد نبھان صقر کی اہلیہ لیلی سعد و فائز کو سیکورٹی فورسز کے دفتر طلب کرلیا- ذرائع کے مطابق فتح کی اہم شخصیات کی مداخلت کے باوجود فلسطینی اتھارٹی میں خفیہ ادارے کے سربراہ محمد غنام ابو داؤد نے لیلی سعدوکو دفتر میں طلب کیا – اس نے اس بات کا بھی خیال نہیں رکھا کہ وہ ایک ایسے شخص کی اہلیہ ہے جو اسرائیلی عقوبت خانوں میں دس برسوں سے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں – ذرائع کے مطابق عباس ملیشیا کو اس بات کابھی خیال نہیں کہ لیلی سعدواپنے شوہر کی عدم موجودگی میں ان کے بچوں کی پرورش کررہی ہے – وہ ایک ایسے بیٹے کی ماں ہے جو اسرائیلی فوج کے ہاتھوں چارمرتبہ زخمی ہوچکاہے- دودفعہ اسے ہسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھاگیا- واضح رہے کہ لیلی سعدو اپنے شوہر کی عدم موجودگی میں خفیہ ادارے کے دفتر جانے کو مستردکرتی ہے –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan