اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے سٹی ناظم خلود المصری کی بیٹی صفا المصری کو رہا کر دیا ہے۔ بیس سالہ صفا المصری کی رہائی گذشتہ روز عمل میں آئی، ۔ چند روز قبل اس وقت عمل میں آئی تھی جب قابض نے صفا اور کے بھائی صہیب کو اردن سے واپسی پر الکرامہ گذرہ گاہ سے حراست میں لیا تھا۔ گرفتاری کے بعد اسے ھشارون جیل میں جبکہ بھائی۔ صہیب کو مقبوضہ فلسطین میں بتاح تکفا کی جیل میں رکھاگیا، جس سے تفتیش جاری ہے جبکہ اس کی بہن کو رہا کر دیا گیا۔ دوسری جانب صہیب کے وکیل کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے موکل کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، جس کے باعث ان کا کیس پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔