Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ کے شہریوں نےمحمد دحلان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

muhammad-dahlan-leader-of-fatah-in-gaza غزہ میں شرپسندانہ کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والوں کے ورثا نے فتح کے رہنما محمد دحلان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے- شہداء کے ورثا نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ محمد دحلان کی غزہ آمد کی صورت میں وہ اسے گرفتار کر کے تحقیقات کریں گے اور عوامی عدالت کے سامنے پیش کریں گے- یہ بیان محمد دحلان کی اپنی والدہ کے جنازے میں شرکت کے لیے غزہ آنے کی خبروں کے بعد جاری کیا گیا- اہلیان غزہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر وہ غزہ آئے تو انہیں اپنی والدہ کی تکفین و تدفین میں حصہ لینے دیا جائے گا- تکفین و تدفین کے بعد گرفتار کیا جائے گا- بیان کے مطابق محمد دحلان معصوم مجاہدین کی شہادت کے ذمہ دار ہیں- انہوں نے مجرموں کے ہاتھوں معصوم فلسطینی شہریوں کا قتل کیا- واضح رہے کہ غزہ پر حماس کے کنٹرول سے پہلے محمد دحلان وہاں کے سیکیورٹی چیف تھے- انہوں نے حماس کے خاتمے کے لیے فوجی آپریشن کیا

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan