کراچی – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مظلوم فلسطینیوں اور مظلوم کشمیری عوام کے قاتلوں بھارت اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ مورخہ 9 جولائی بروز اتوار، 5 بجے شام کراچی پریس کلب کے سامنے کیا جائے گا۔
اہلیان کراچی سے گذارش ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنا کر مظلوم ملت فلسطین اور کشمیر سے اظہار یکجہتی کریں۔