Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

بھارت اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اتوار 9 جولائی کو کراچی پریس کلب پر ہو گا۔ فلسطین فاؤنڈیشن

کراچی – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مظلوم فلسطینیوں اور مظلوم کشمیری عوام کے قاتلوں بھارت اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ مورخہ 9 جولائی بروز اتوار، 5 بجے شام کراچی پریس

0Pala7743

کراچی – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مظلوم فلسطینیوں اور مظلوم کشمیری عوام کے قاتلوں بھارت اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ مورخہ 9 جولائی بروز اتوار، 5 بجے شام کراچی پریس کلب کے سامنے کیا جائے گا۔

اہلیان کراچی سے گذارش ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنا کر مظلوم ملت فلسطین اور کشمیر سے اظہار یکجہتی کریں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan