Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ کے گھر پر عباس ملیشیا کا دھاوا، پارلیمنٹ کی مذمت

protest-against-abbas-militia فلسطینی مجلس قانون ساز نے خاتون رکن پارلیمنٹ منی منصور پر عباس ملیشیا کی دست درازی اور اس دست درازی پر انسانی حقوق کی خاموشی کی مذمت کی ہے- مجلس قانون ساز کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ انسانی حقوق کے ادارے غلط پالیسیوں پر عمل کررہے ہیں- وہ دوہرا معیار اپنائے ہوئے ہیں- انہیں پیشہ وار انہ ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے تمام تعصبات سے بالا تر ہو کر کام کرنا چاہیے- رکن پارلیمنٹ کے گھر پر پولیس کا دھاوا اور دست درازی قابل مذمت ہے- انسانی حقوق کے فلسطینی اداروں کو اس پر خاموش نہیں رہناچاہیے- انہیں اس واقعہ کی پرزور مذمت کرنی چاہیے- واضح رہے کہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے اسلامی تحریک مزاحمت .حماس سے تعلق رکھنے والی فلسطینی مجلس قانون ساز کی خاتون رکن منی منصور کے گھر پر دھاوا بولا اور ان پر دست درازی بھی کی –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan