Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عباس ملیشیا کی جانب سے تین اساتذہ سمیت حماس کے چار کارکنان کا اغوا

abbas-militia-pro-israel31 مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کے خلاف عباس ملیشیا کا کریک ڈاؤن جای ہے- فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے گزشتہ دوروز میں الخلیل اور بیت لحم سے حماس کے چارکارکنوں کو اغوا کیا – حماس کی ترجمان ویب سائٹ امامہ کے مطابق الخلیل سے اغوا کئے گئے تینوں افراد سکول ٹیچرز ہیں- عباس ملیشیا نے انہیں سیکورٹی فورسز کے دفتر طلب کیا اور انہیں اغوا کر لیا- بیت لحم میں اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے حماس کے کارکن عادل عیسی کو اغو ا کیا گیا- وہ دو روز قبل ہی اسرائیلی قید سے رہا ہو کر گھر پہنچے تھے – اہل خانہ کے مطابق عادل عیسی دل کی مریض بھی ہیں –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan