Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

ایتمار کارروائی کے پیچھے ذاتی عناد رد نہیں کیا جا سکتا

palestine_foundation_pakistan_ezzet-al-resheq-hamas-leader2

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی ونگ کے رکن عزت رشق نے یہودی بستی ’’ایتمار‘‘ میں گزشتہ روز پانچ یہودیوں کے قتل کے واقعے میں حماس کے ملوث ہونے کی نفی کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس اور دیگر مزاحمتی جماعتیں بچوں کو ہدف بنانے کی سیاست پر عمل پیرا نہیں ہیں۔ . عزت رشق نے مزید کہا کہ یہ بات خارج از امکان نہیں کہ کسی نے ذاتی عناد اور انفرادی حیثیت میں یہ کیا ہو جیسا کے یہودی مجرمانہ معاشرے میں اس قسم کی مثالیں بکثرت پائی جاتی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan