Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پاکستان

بارش اور شدید سردی نے غزہ کے فلسطینیوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے غزہ میں بارشوں اور شدید سردی کے باعث مشکلات کا شکار فلسطینیوں کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی مشکلات کم کرنے اور انسانی امداد بڑھانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کے متاثرہ عوام کو اس مشکل وقت میں انسانی امداد اور بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ضروری ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan