Connect with us

Uncategorized

18ماہ کے بعد فلسطینی خاتون ڈاکٹر کی اسرائیلی جیل سے رہائی

dr-majida-fidda-member-of-nablus-city-council اسرائیلی حکومت نے نابلس کی بلدیہ کی رکن ڈاکٹر ماجدہ اکرم فضہ کو ڈیڑھ سال کے بعد رہا کر دیا- ڈاکٹر ماجدہ اکرم کو6 اگست 2008ء کو گرفتار کیا گیا تھا- ان کی قید میں تین تین ماہ کے لیے پانچ دفعہ توسیع کی گئی – ڈاکٹر ماجدہ اکرم نے 18ماہ ہشارون جیل میں گزارے- واضح رہے کہ اسرائیلی جیلوں ہشارون اور تلموند میں 35فلسطینی خواتین اسیرات قید ہیں جن کے حالات بہت خراب ہیں- اسرائیلی جیل انتظامیہ ان کے جائز مطالبات بھی تسلیم نہیں کرتی –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan