Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

16 سالہ فلسطینی کمسن کو جنین میں سپردخاک کر دیا گیا

پیر کی شام فلسطینی عوام نے جنین مں شہید ہونے والی 16 سالہ جنی زکارنا کو سپرد خاک کر دیا ہے۔ شہید فلسطینی بیٹی کا جنازہ پہلے ہسپتال سے اس کے گھر لے جایا گیا اور پھر قبرستان روانہ ہوا۔

جنی زکارنا  کے بارے میں وزارت صحت کے ذرائع سے جنین کے قریبی رہاشی فلسطینی خاندان کی یہ بیٹی کو اسرائیلی قابض فوج نے ایک حملے کے دوران  اتوار کی رات   سر میں گولی مار کر شدید زخمی کر دیا تھا۔ بعد ازاں ہسپتال میں پہنچنے کے بعد جانبر نہ ہو سکی۔

پیر کی شام جنازے میں بڑی تعداد میں فلسطینی عوام نے شرکت کی اور اس موقع پر قابض اسرائیلی فوج کے خلاف سخت نعرے بازی کی ۔ واضح رہے رواں سال کے دوران ماہ اکتوبر تک مغربی کنارے کے علاقے میں 29 فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan