Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

16 سالہ فلسطینی عرب بچی کی نظربندی میں اسرائیلی فوجی عدالت کی توسیع

اسرائیلی قابض فوج کی ایک عدالت نے ایک فلسطینی اور معصوم عرب بچی کی نظر بندی میں توسیع کر دی ہے۔  یہ نوعمر عرب فلسطینی بچی الخلیل شہر کے بنی نعیم ٹاون کی رہائشی ہے ۔

 نظر بند کیے گئے فلسطینیوں سے متعلق امور کو دیکھنے والے فلسطینی کمیشن عوفر میں عدالت نے 16 سالہ جنت زیادت کی نظربندی میں مزید پانچ دن کا اضافہ کر دیا ہے۔

جنت زیادت نامی اس بچی کو قابض فوجیوں نے ابراہیمی مسجد کے نزدیک قائم ایک فوجی چیک پوسٹ کے پاس سے گرفتار کیا تھا۔ اسرائیلی فوجیوں نے الزام لگایا تھا کہ یہ فلسطینی عرب بچی ان پر چاقو سے حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی تھی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan