مغربی کنارا ۔ مرکز اطلاعات فلسطین
یہودی بستیوں کے خلاف مظاہرے کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی قابض فوج جمعہ کو آنسو گیس پھینکی اور مظاہرین پر ربڑ اور میٹل کی گولیاں فائر کیں، جس سے کئی فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔ بہت سے مظاہرین کو سانس لینے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔
فلسطینی طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض فوج نے آنسو گیس کی زبردست شیلنگ کی ہے۔ زخمیوں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ یہ واقعات بیت دحان قرپوط دیہات میں نابلس کے علاقے میں پیش آئے گے۔ کفر قدوم میں بھی ایسے تصادم ہوئے ہیں۔