Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

پاکستان، فلسطین میں دیرینہ روابط ہیں: بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس امر پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے عوام کے کاز کے ساتھ ہیں۔ یہ باتیں انہوں نے لندن سے شائع ہونے والے کثیر الاشاعت عرب اخبار القدس العربی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہیں۔

بلاول زرداری 27 اپریل کو پاکستان کے وزیر خارجہ مقرر ہوئے تھے۔ 33 سالہ بلاول زرداری بے نظیر بھٹو کے صاحب زادے ہیں وہ دو مرتبہ پاکستان کی وزیر اعظم رہیں۔ انہیں 2007 میں قتل کردیا گیا۔

بلاول بھٹو نے اپنے انٹرویو میں مزید کہا کہ پاکستان فلسطین کی حمایت برسوں سے کرتا آ رہا ہے۔ فلسطین اور پاکستان کے درمیان گہرے روابط ہیں۔ یاسر عرفات کے میرے نانا ذوالفقار علی بھٹو میں بھی گہرا تعلق تھا۔ میری والدہ بے نظیر بھٹو بھی اس تعلق کو سب سے اہم قرار دیتی تھیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan