Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

یہودی آباد کاروں نے قبرستان کی بے حرمتی کی اور ان پر نصب شدہ کتبے اکھاڑ دئیے

graveyard-orta-village-cemetery مشرقی نابلس شہر کے گائوں آرٹا میں منگل کی رات یہودی آباد کاروں نے مسلمانوں کے قبرستان کی بے حرمتی کی اور قبروں پر نصب شدہ کتبے اکھاڑ دئیے بعد میں وہاں اپنے عقیدے کے مطابق کئی قبروں پر مذھبی رسوم ادا کئے۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ یہ لوگ وقتاَ فوقتاَ یہاں آتے رہتے ہیں اور یہاں ان قبروں کو اپنے پیغمبروں کی قبریں قرار دیتے ہیں ۔ لیکن مقامی فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ وہ ان کے نیک بزرگوں کی قبریں ہیں۔ یہودی آباد کاروں کی سیکیورٹی پر مامور فورسز نے اس دوران ایک مقامی فلسطینی کے مکان پر قبضہ کیا اس کے اندر گیس کے کنستر رکھ کر گھر کو نذر آتش بھی کردیا

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan