Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

اقوام متحدہ

ہسپانوی وزیر اعظم: غزہ میں اسرائیلی اقدامات فلسطینیوں کی نسل کشی ہیں

نیو یارک – (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن)اسپین کے وزیراعظم پڈرو سانچز نے غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کو دوٹوک الفاظ میں نسل کشی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسپین کے وزیراعظم پڈرو سانچز نے کہا کہ ان کا ملک پچھلے آٹھ برسوں سے یوکرین، لبنان ہو یا ایران، دنیا میں شروع ہونے والی تمام جارحانہ جنگوں کی مخالفت کرتا آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسپین نے اپنے فوجی اخراجات نہیں بڑھائے، ایسے تمام جارحانہ اقدامات سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے، جو اقوام متحدہ کے چارٹر کے منافی ہوں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan