Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

کامیابی کا سورج طلوع ہونے والا ہے: عزیز دویک

dr-aziz-dwaik9 فلسطینی مجلس قانون ساز کے سپیکر ڈاکٹر عزیز دویک نے فلسطینی اختلافات کے خاتمے کے کوششیں جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے- انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں میں اختلافات مہلک ہیں- مسائل کا حل اتفاق و اتحاد سے ہی ممکن ہے- ڈاکٹر عزیز دویک نے حماس کے بائیس ویں یوم تاسیس کے حوالے سے عرب ٹی وی ’’الاقصی‘‘ کے ذریعے فلسطینیوں سے خطاب کیا- انہوں نے اہلیان غزہ کو ثابت قدم رہنے کی تلقین کی- انہوں نے کہا کہ کامیابی کا سورج طلوع ہونے والا ہے- ڈاکٹر عزیز دویک نے غزہ کے عرب اور غیر عرب امدادی قافلوں کا شکریہ ادا کیا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan