Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

نابلس میں یہودی بستی کی توسیع

jewish-new-colonies-nablus-palestine یہودی آبادکاروں نے شمال مغربی کنارے میں یہودی بستی کی توسیع کا کام شروع کردیا ہے- فلسطینی ذرائع کے مطابق نابلس کے جنوب میں واقع ’’اروسی‘‘ نامی یہودی بستی میں توسیع کا کام شروع کردیا گیا ہے- عینی شاہدین کے مطابق بلڈوزر سڑکیں بنانے اور بستی کی توسیع کے لیے فلسطینی دیہات ’’بورین‘‘ کی زمین ہموار کررہے ہیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan