Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مقبوضہ بیت المقدس میں 5 ہزار فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی صہیونی منصوبہ بندی

iof-firing بیت المقدس میں قانونی ذرائع کے مطابق اسرائیلی حکومت پندرہ ہزار آباد ی والے محلے کے تیسرے حصے کو اس بہانے سے بے گھر کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے کہ انہوں نے حکومت کی اجازت کے بغیر گھر تعمیر کئے ہیں اور ان کے گھر غیر قانونی ہے- بیت المقدس کی بلدیہ کی جانب سے گھروں کومسمار کرنے کے لئے ایک سو نوٹس جاری کئے جا چکے ہیں- ان گھروں کے رہائشیوں کی تعداد چار ہزار ہے- خبر رساں ایجنسی القدس پریس نے الشیاخ محلے کے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صہیونی بلدیہ ’’الشیاخ ‘‘محلے کی زمین پر قبضے کرکے اسے یہودی قبرستان کے ساتھ ملانا چاہتی ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan