Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے حماس کے چھ کارکنوں کی گرفتاری

abbas-militia3 عباس ملیشیا کی جانب سے مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے- فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے گزشتہ روز مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں حماس کے چھ کارکنوں کو گرفتار کیا- گرفتار افراد میں ایک سکول ٹیچر، ایک انجینئر اور بلدیہ کارکن بھی شامل ہیں –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan