Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے تشدد سے دو بچے شدید زخمی

anti-wall-demo بیت لحم میں اسرائیلی نسلی دیوار کے خلاف مقامی فلسطینی شہریوں کے نکالےگئے ایک احتجاجی مظاہرے قابض اسرائیلی فوج کے لاٹھی چارج سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نماز جمعہ کے بعد بیت لحم کے شہریوں نے نسلی دیوار کی تعمیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں بچوں اور خواتین سمیت غیر ملکی شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور نسلی دیوار کی تعمیر رکوانے اور تعمیر شدہ دیوار گرانے کا مطالبہ کیا۔ قابض فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا اور زہریلی آنسوگیس استعمال کی، جس سے کم از کم دو بچے جن کی عمریں بارہ سے پندرہ سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں زخمی ہو گئے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan