Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مصر میں انقلابی لہر پر امریکا، اسرائیل کا تبادلہ خیال

palestine_foundation_pakistan_benjamin-netanyahu-israeli-prime-minister-and-barack-obama-us-president20

اسرائیلی حکومت کے عہدیداروں نے امریکی انتظامیہ سے رابطہ کرکے مصر کی کشیدہ صورتحال کو خطرناک قرار دیا ہے اور وہاں کی نازک صورتحال سے اسرائیلی سکیورٹی کو لاحق خطرات پر تبادلہ خیال کیا۔ اسی دوران اسرائیل کی سیاسی اور عسکری قیادت نے مصر میں صدر حسنی مبارک خلاف عوامی کی احتجاجی مظاہروں پر اپنی مشاورت مکمل کی اور مصر میں حکومت کی تبدیلی کے اسرائیل پر منفی اثرات کا جائزہ لیا۔ واضح رہے کہ مصر کی حکومت نے مصر میں پیدا ہونے والی سکیورٹی کی کشیدہ صورتحال اور سیاسی ابتری کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ مصر میں ہونے والے مظاہروں سے اسرائیل سخت خوف زدہ ہوگیا ہے۔ وہ قاھرہ میں ہونے والی کسی بڑی تبدیلی کو صہیونی ریاست کے اسٹریٹجک مفادات کے نقصان دہ گردان رہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan