Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مصری عدالت نے غزہ میں امدادی اشیا کی فراہمی کی اجازت دے دی

palestine_foundation_pakistan_aid-convoy-gaza

مصر کی انتظامی عدالت نے امدادی قافلے کے ہمراہ سیکیورٹی کارکنوں کی غزہ منتقلی کو روکنے کے فیصلے پر عملدرآمد کو روک دیا۔

عدالت نے ہفتہ کے روز فیصلہ کیا کہ غزہ کی پٹی کے ساتھ رفح کراسنگ پر ان امدادی قافلوں کے مصری حکام تک پہنچنے کی اجازت دی تاکہ حکام ان قافلوں کو غزہ تک جانے دیں۔ عدالت نے ان قافلوں کے غزہ میں داخلے سے متعلق گذشتہ عدالتی فیصلے کو کالعدم قراد دے دیا۔

اس موقع پر عدالت نے کہا کہ امدادی کارروائیوں کا جاری رکھنا ایک آئینی اور قانونی فریضہ ہے جس پر تمام قانونی، اخلاقی اور عالمی اصول متفق ہیں۔ عدالت نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں امدادی قافلوں کی نقل و حرکت فطری آزادی کے زمرے میں آتی ہے

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan