Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مصری حدود میں داخل ہونے والے دو یہودی اسرائیل کو واپس

israel-zionist مصر نے اپنی حدود میں داخل ہونے والے دو یہودی شہریوں کو اسرائیل کو واپس کردیا – اسرائیلی ریڈیو کے مطابق مصری حکام نے عیزور آبادی سے تعلق رکھنے والے ان دو یہودیوں کو اسرائیلی فوج کو واپس کر دیا جو مصر کے علاقے سیناء کی حدود میں داخل ہوگئے تھے- اسرائیلی فوج کا دعوی ہے کہ دونوں صہیونی شہری غلطی سے مصرکی حدود میں داخل ہوئے – وہ مصری سرحد کے قریب موٹر سائیکل پر سوار تھے –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan