Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مسجد اقصی کی دیوار براق کو سائن بورڈ کے طور پر استعمال کرنے کے لیے اسرائیل کی قانون سازی

al-aqsa-mosque12 اسرائیل مسجد اقصی کی دیوار براق کو سائن بورڈ بنانے کے بارے میں غور کر رہا ہے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ’’ہارٹز‘‘کے مطابق قانون سازی کے لیے اس مسئلے کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا- قانون سازی کے بعد کوئی بھی کمپنی رقم دے کر اپنا اشتہار لوگو یا تصویر دیوار براق پر لگا سکے گی- دیوار براق کو اشتہارات کے لیے استعمال کرنے میں امریکی کمپنی ’’کوٹ لاڈ ‘‘کی خدمات حاصل کی جائیں گی جو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سائن بورڈ کا استعمال کرے گی- یہ کمپنی لیزر پروجیکٹر کے استعمال کے حوالے سے شہرت رکھتی ہے- کمپنی کے مالک جو کنگ کا کہنا ہے کہ دیوار سے تجارتی منافع حاصل ہو گا- انہوں نے مزید کہا کہ دیوار براق یہودیوں کا مذہبی اور روحانی مرکز ہے- اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan