Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

محمود مبحوح کی شہادت نے عزم مزید پختہ کردیا: فلسطینی اسیران

mahmoud-al-mabhouh-one-of-the-founders-of-al-qassam-brigades2 اسرائیلی جیل میں قید اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے اسیران نے القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمود مبحوح کی شہادت پر مبارکبادی پیغام ارسال کیا ہے- اسرائیلی جیلوں سے خط میں انہوں نے کہا کہ محمود مبحوح کی شہادت نے جہاد کے راستے پر ان کے عزم کو مزید پختہ کردیا- شہید کا خون رائیگاں نہیں جائے گا- محمود مبحوح کی شہادت امن کے دعویداروں کے لیے پیغام ہے کہ اسرائیل امن نہیں چاہتا- وعدہ شکنی اور دھوکہ صہیونی فطرت ہے- اسرائیل کی طرف سے مجرمانہ کارروائیاں حماس کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan