Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

“محمود عباس نے باراک اوباما کو اپنے استعفےکا پیغام پہنچا دیا”

abbas7 اسرائیلی سرکاری ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ محمود عباس اسرائیل سے امن بات چیت آگے بڑھانے کے حوالے سے مایوس ہیں اور صدارت سے استعفے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس سلسلے میں فلسطینی صدر نے اپنے امریکی ہم منصب باراک حسین اوباما کو بھی مطلع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق محمود عباس اسرائیل کی موجودہ قیادت کے ساتھ امن بات چیت کے فروغ سے مایوسی کا سامنا کر رہے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو کے قریبی ذرائع کے مطابق ان کی حکومت فلسطین اسرائیل امن بات چیت شروع کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے، اس سلسلے میں جلد فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے رابطہ کیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan