Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

محمد دحلان فلسطینی پناہ گزینوں کو لبنان کے داخلی مسئلے میں ملوث کرناچاہتے ہیں: عباس زکی

abbas-zaki فلسطینی جماعت فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن عباس زکی نے انکشاف کیا ہے کہ فتح کے رہنما محمد دحلان لبنان میں قائم فلسطینی کیمپوں کو لبنان کے اندرونی بحران میں ملوث کرنا چاہتے ہیں- لبنان سے شائع ہونے والے روزنامہ ’’الاخبار ‘‘ کے مطابق عباس زکی اخبارات کو انٹرویو دینے میں مصروف تھے کہ انہوں نے کوئی چٹ کو پڑھنے کے بعد پھاڑ دیا اور بڑی سختی کہا ہے کہ محمد دحلان فلسطینیوں کے کئے کرائے پر پانی پھیرنا چاہتے ہیں- وہ فلسطینیوں کو لبنان کے داخلی مسئلے میں ملوث کرنا چاہتے ہیں-واضح رہے کہ عباس زکی لبنان میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر ہیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan