Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مائیک مولن کا غزہ محاصرے کو مزید سخت کرنے کیلئے اسرائیلی حکام پر زور

michael-mullen-chairman-of-the-us-joint-chiefs-of-staff-adm-and-gabi-ashkenazi-israeli-military-chief-of-staff-lieutenant-general امریکی چیف آف سٹاف کے چیرمین غزہ وادی میں ہتھیاروں کی سمگلنگ روکنے کیلئے اسرائیلی ملٹری کمانڈروں سے صلح مشورہ کریں گے۔ ہیبرو ریڈیو کے مطابق مولن اسرائیلی چیف آف سٹاف گابی اشکنازی، وزیر دفاع ایہود باراک اور دیگر کئی اہم فوجی کمانڈروں سے ملیں گے۔ اسرائیلی ریڈیو کے مطابق ان میٹنگوں میں اسرائیلی دفاع کو مزید مظبوط بنانے کے اقدامات اور ساتھ ساتھ حماس اور لبنان کی حزب اللہ کو سمگلنگ کے ذریعے ہتھیاروں کی رسائی کو روکنے کیلئے مزید اقدامات کرنے پر غور ہو گا۔ مائیک مولن کی دو ہفتے قبل برسلز کی سالانہ کانفرنس میں اشکنازی سے بھی ملاقات ہوئی تھی

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan