Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

قیدیوں کے تبادلے کے متعلق جرمنی کی تجویز ابھی تک مسترد نہیں کی، غور و خوض جاری ہے: حماس

ezzat-al-resheq2 اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے جرمنی کی تجویز کو مسترد کیے جانے کی خبروں کی تردید کی ہے- حماس کے پولٹ بیورو کے رکن عزت رشق نے ارددن کے ایک اخبار السبیل کو انٹرویو میں کہا کہ ثالثی ملک جرمنی کو ابھی تک حماس کی طرف سے کوئی جواب نہیں دیا گیا- العربیہ ٹی وی پر نشر کی جانے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں – حماس جرمنی کی تجویز پر غور کر رہی ہے- آئندہ دو روز میں جرمنی کو حماس کے موقف سے آگاہ کر دیا جائے گا- واضح رہے کہ العربیہ ٹی وی نے باوثوق ذرائع کے حوالے سے نقل کیا تھا کہ کہ حماس نے جرمنی کی تجویز مسترد کر دی ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan