Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے اسرائیلی تجویز پر حماس کا غور

hamas5 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے ثالثی ملک جرمنی کی طرف سے موصول ہونے والی اسرائیلی تجویز پر غور کررہی ہے- حماس کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی تجویز پر داخلی مشاورت جاری ہے اور اس حوالے سے جواب مشاورت کے بعد جرمنی کے حوالے کیا جائے گا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan